آئینی بادشاہت کو مسترد کرنا

Sat, 01/26/2019 - 13:02

خلاصہ: امام خمینی(رح):  میں خود کو لوگوں کے ہمراہ محسوس کرتا ہوں۔

آئینی بادشاہت کو مسترد کرنا

سوال: قومی محاذ نے آئینی بادشاہت کو مسترد کر کے آپ کی جانب ایک قدم بڑھایا ہے، کیا آپ بھی حکومت کے مخالفوں سے اتحاد کی جانب قدم آگے بڑھانے پر تیار ہیں؟

امام خمینی: ایک سال سے زیادہ کا عرصہ ہوگیا ہے کہ ایران عوام نے شاہی حکومت کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے، اس لئے اب جو شخص شاہی حکومت کو مسترد کرتا ہے تو گویا وہ ملت کے قریب ہوا ہے اور اگر وہ اس سلسلے میں  ثابت قدمی کا مظاہرہ کرے گا تو ملت اسے نہیں  بھلائے گی اور میں خود کو ملت کے ساتھ محسوس کرتا ہوں، میں ہمیشہ ملت کے مطالبات کی بات کرتا ہوں  اور ان کو قبول کرنے والا ملت کی مرضی کے مطابق عمل کرنے والا ہے۔
http://ur.imam-khomeini.ir/ur/c508_16128/

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 3 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 28