عالمی پریس میڈیا کی درخواست

Sat, 01/26/2019 - 08:11

خلاصہ: امام خمینی(رح): یں  نے خصوصاً گزشتہ پندرہ سالوں میں ایرانی عوام کو مخاطب کر کے اپنی باتیں کی ہیں۔

عالمی پریس میڈیا کی درخواست

امام خمینی(رح) سے سوال کیا گیا کہ: عالمی پریس میڈیا کی درخواستوں کے جواب میں ہمیشہ خاموشی ہی اختیار کی ہے، کیوں؟
امام خمینی(رح):عالمی پریس میڈیا کی توجہ زیادہ تر شان و شوکت اور سرکاری انتظامات کی طرف ہوتی ہے، تخت جمشید اور شاہ کی تاج پوشی وغیرہ یا ان کی زیادہ توجہ تیل کی قیمت کی جانب ہوتی ہے۔
ایرانی عوام پر پڑنے والے دباؤ اور ان کی مشکلات کی جانب نہیں، ایسا نظر آتا ہے کہ شاہ سالانہ ایک سو ملین ڈالر غیر ممالک میں اپنے حق میں پروپیگنڈے پر خرچ کرتا ہے، اس لیے میں  نے خصوصاً گزشتہ پندرہ سالوں میں ایرانی عوام کو مخاطب کر کے اپنی باتیں کی ہیں اور اسی سلسلے کو جاری رکھوں گا۔
http://ur.imam-khomeini.ir/ur/c508_16130/

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 3 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 34