قرآن میں حضرت عیسی(علیہ السلام) کے بعض اوصاف

Sat, 08/25/2018 - 17:11

خلاصہ: خداوند متعال نے حضرت عیسی(علیہ السلام) کی عظمت کو بیان کرنے کے لئے قرآن مجید میں ان کی کئی اوصاف کو بیان کیا ہے۔

قرآن میں حضرت عیسی(علیہ السلام) کے بعض اوصاف

بسم اللہ الرحمن الرحیم
     قرآن مجید نے حضرت عیسیٰ(علیہ السلام) کے بہت صفات کی جانب اشارہ کیا ہے جن میں بعض حسب ذیل ہیں:
۱۔ آپ کا کلمہ الھی ہونا[سورۂ آل عمران، آیت:۵۹]۔
۲۔ آپ کا اللہ کا بندہ ہونا[سورۂ مریم، آیت:۳۰]۔ 
۳۔ بنی اسرائیل کی جانب رسول بنا کر بھیجا جانا[آل عمران، آیت:۴۹]۔
۴۔ آپ کا اولو العزم پیغمبروں میں سے ہونا[سورۂ احزاب، آیت:۷]۔
۵۔ آپ کا نام خدا کی جانب سے منتخب ہونا[ سورۂ آل عمران، آیت:۴۵]۔
۶۔ آپ، رسول خدا(صلی الہ علیہ و آلہ و سلم) کے آنے کی بشارت دینے والے[سورۂ صف، آیت:۶]۔
۷۔ خدا نے آپ کو سلام کیا[سورۂ مریم، آیت۳۳]۔
۸۔ آپ ان نبیوں میں تھے جن کو خدا نے کتاب اور حکمت عطا فرمائی[سورۂ آل عمران، آیت۴۸]۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
2 + 13 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 66