خلاصہ: انسان کے ظاہر اور باطن کے درمیان تعلق پایا جاتا ہے، انسان کے اعمال اس کے باطن اور صفات کی نشاندہی کرتے ہیں۔
خلاصہ: خداوند متعال نے حضرت عیسی(علیہ السلام) کی عظمت کو بیان کرنے کے لئے قرآن مجید میں ان کی کئی اوصاف کو بیان کیا ہے۔
مشورہ لینے والے اور دینے والے کے کچھ حقوق ہیں۔