کیا ہم ہوشیار ہیں؟

Mon, 02/19/2018 - 12:12
کیا ہم ہوشیار ہیں؟

ہوشْیار انسان کی پانچ نشانیاں ہیں:
1.جب اللہ کو یاد کرتا ہے خود کو اس کا عبد پانے پر فخر و مباہات کرتا ہے۔ (إذا ذَکَرَ المولی إفتَخَر)
2. جب اپنے نفس کو یاد کرتا ہے، خود کو محتاج دیکھتا ہے۔ (إذا ذَکَرَ نَفْسَهُ إِفتَقَر)
3. جب دنیا کی یاد آئے اس سے عبرت لیتا ہے۔ (إِذا ذَکَرَ الدُّنیا اِعتَبَر)
4. جب اپنے رب کو یاد کرے تو اس سے معافی مانگتا ہے۔ (وَ اِذا ذَکَرَ رَبَّهُ اِسْتَغْفَرَ)
5. جب آخرت کو یاد کرتا ہے تو خود کو جنت کی خوش خبری دیتا ہے۔ (إذا ذَکَرَ الاخِرَةَ اِسْتَبْشَرَ)

(مواعظ العددیه، ص 413)

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
7 + 2 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 71