ہوشْیار انسان کی پانچ نشانیاں ہیں: 1.جب اللہ کو یاد کرتا ہے خود کو اس کا عبد پانے پر فخر و مباہات کرتا ہے۔ (إذا ذَکَرَ المولی إفتَخَر) 2. جب اپنے نفس کو یاد کرتا ہے، خود کو محتاج دیکھتا ہے۔ (إذا ذَکَرَ نَفْسَهُ إِفتَقَر)