اللہ کی یاد
02/23/2020 - 17:57
امام باقر عليه السلام:
«تَعَرَّضْ لِرِقَّةِ القَلبِ بكَثرَهِ الذِّكرِ في الخَلَواتِ.»
دل کی نرمی کے لئے خلوت میں اللہ کی یاد کو طلب کرو۔
[تحف العقول: 285]
08/18/2018 - 13:28
عن النبی صلی اللہ علیہ و آلہ: «تَعَرَّفْ إِلَى اَللَّهِ تعالی فِي اَلرَّخَاءِ، يَعْرِفْكَ فِي اَلشِّدَّةِ إِذَا سَأَلْتَ فَاسْأَلِ اَللَّهَ وَ إِذَا اِسْتَعَنْتَ فَاسْتَعِنْ بِاللَّهِ فَقَدْ مَضَى اَلْقَلَمُ بِمَا هُوَ كَائِنٌ فَلَوْ جَهَدَ اَلنَّاسُ أَنْ يَنْفَعُوكَ بِأَمْرٍ لَمْ يَكْتُبْهُ اَلل
02/19/2018 - 12:12
ہوشْیار انسان کی پانچ نشانیاں ہیں:
1.جب اللہ کو یاد کرتا ہے خود کو اس کا عبد پانے پر فخر و مباہات کرتا ہے۔ (إذا ذَکَرَ المولی إفتَخَر)
2. جب اپنے نفس کو یاد کرتا ہے، خود کو محتاج دیکھتا ہے۔ (إذا ذَکَرَ نَفْسَهُ إِفتَقَر)