سجدہ سہو کہاں پر واجب ہے؟

Wed, 01/03/2018 - 12:33
سجدہ سہو کہاں پر واجب ہے؟

1. نماز کے درمیان بھولتے ہوئے بول پڑے  (قرائت میں ہو یا رکوع و تشہد میں ہوکوئی فرق نہیں ہے)
2. ایک سجدہ ادا کرنے کوبھول جائے (کوئی فرق نہیں ہے کہ پہلی یا دوسری یا تیسری یا چوتھی رکعت میں ہو)
3. چار رکعتی نماز میں دوسرے سجدہ کے بعد شک کرے کہ چار رکعتیں پڑھی ہیں یا پانچ رکعتیں؟!
4. جہاں سلام نہیں پڑھنا چاہیے؛ (مثال کے طور پر: پہلی رکعت میں بھولتے ہوئے سلام پڑھ لے)
5. تشہد پڑھنا بھول جائے

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
3 + 8 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 31