سجدہ سہو
01/03/2018 - 12:33
1. نماز کے درمیان بھولتے ہوئے بول پڑے (قرائت میں ہو یا رکوع و تشہد میں ہوکوئی فرق نہیں ہے)
2. ایک سجدہ ادا کرنے کوبھول جائے (کوئی فرق نہیں ہے کہ پہلی یا دوسری یا تیسری یا چوتھی رکعت میں ہو)
3. چار رکعتی نماز میں دوسرے سجدہ کے بعد شک کرے کہ چار رکعتیں پڑھی ہیں یا پانچ رکعتیں؟!