Thu, 12/28/2017 - 16:37
"مسلمات دین" کو چھوڑ کر باقی دینی احکامات میں ضروری ہے کہ: انسان یا تو خود مجہتد ہو؛ یعنی احکام کو دلیل کے ذریعے حاصل کرے یا کسی مجتہد کی تقلید کرے یا از راہ احتیاط اپنا فریضہ یوں ادا کرے کہ اسے یقین ہو جائے کہ اس نے اپنی شرعی ذمہ داری پوری کردی ہے۔
(فتاوی آیت اللہ سید علی سیستانی (حفظہ اللہ) مسئلہ نمبر 1)
Add new comment