تقلید؛ احکام پر عمل کرنے میں سے ایک راستہ

احکام پر عمل کرنے کے تین راستے
12/28/2017 - 16:37

 "مسلمات دین" کو چھوڑ کر باقی دینی احکامات میں ضروری ہے کہ:  انسان یا تو خود مجہتد ہو؛ یعنی احکام کو دلیل کے ذریعے حاصل کرے  یا کسی مجتہد کی تقلید کرے یا از  راہ   احتیاط اپنا فریضہ یوں ادا کرے کہ  اسے یقین ہو جائے کہ اس نے اپنی شرعی ذمہ داری پوری کردی ہے۔

Subscribe to تقلید؛ احکام پر عمل کرنے میں سے ایک راستہ
ur.btid.org
Online: 45