تقلید کے احکام

مجتہد اور اعلم کی پہچان تین طریقوں سے ہوسکتی ہے
12/31/2017 - 12:18

* (اول) ایک شخص کو جو خود صاحب علم ہو ذاتی طور پر یقین ہو اور مجتہد اور اعلم کو پہچاننے کی صلاحیت رکھتا ہو۔

احکام پر عمل کرنے کے تین راستے
12/28/2017 - 16:37

 "مسلمات دین" کو چھوڑ کر باقی دینی احکامات میں ضروری ہے کہ:  انسان یا تو خود مجہتد ہو؛ یعنی احکام کو دلیل کے ذریعے حاصل کرے  یا کسی مجتہد کی تقلید کرے یا از  راہ   احتیاط اپنا فریضہ یوں ادا کرے کہ  اسے یقین ہو جائے کہ اس نے اپنی شرعی ذمہ داری پوری کردی ہے۔

اصول دین میں تقلید کی جاسکتی ہے یا نہیں؟
12/28/2017 - 13:47

ہر مسلمان کے لئے اصول دین کو از روئے بصیرت جاننا ضروری ہے؛  کیونکہ اصول دین میں کسی طور پر بھی تقلید نہیں کی جاسکتی یعنی یہ نہیں ہوسکتا کہ کوئی شخص اصول دین میں کسی کی بات صرف اس وجہ سے مانے کہ وہ ان اصول کو جانتا ہے۔ لیکن اگر کوئی شخص اسلام کے بنیادی عقائد پر یقین رکھتا ہو اور اس کا اظہا

Subscribe to تقلید کے احکام
ur.btid.org
Online: 54