Sat, 11/25/2017 - 11:49
امام رضا (علیہ السلام):
«الامام کالشمس الطالعة المجللة بنورها للعالم وهی فی الافق بحیث لاتنالها الایدی والابصار»
امام ایک سورج کی طرح ہے جس کے ذریعے تمام عالم کو روشنی ملتی ہے؛ حالانکہ یہ سورج خود ایسی بلندی پر ہے کہ دیگر طاقتیں اور انسانی سوچ اس تک نہیں پہنچ سکتی۔
(تحف العقول، ص 464/ اصول کافی، صص 286 - 288)
Add new comment