Mon, 11/20/2017 - 12:32
امیرالمومنین علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے:
"كما أنّ الشَّمسَ و اللَّيلَ لا يَجْتَمِعانِ، كذلكَ حُبُّ اللّه ِ و حُبُّ الدُّنيا لا يَجْتَمِعانِ"
( غرر الحكم: 7219 )
جس طرح رات اور دن ایک جگہ پر جمع نہیں ہو سکتے،
اسی طرح، اللہ کی محبت اور دنیا کی محبت ایک جگہ جمع نہیں ہوسکتی ہے۔
Add new comment