اللہ کی محبت

دونوں میں سے ایک محبت!
11/20/2017 - 12:32

امیرالمومنین علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے:
"كما أنّ الشَّمسَ و اللَّيلَ لا يَجْتَمِعانِ، كذلكَ حُبُّ اللّه ِ و حُبُّ الدُّنيا لا يَجْتَمِعانِ"
( غرر الحكم: 7219 )
جس طرح رات اور دن ایک جگہ پر جمع نہیں ہو سکتے،

 ایک دل میں، دنیا اور اللہ کی محبت
11/20/2017 - 11:55

نبی کریم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کا ارشاد ہے:

"حُبُّ الدُّنيا و حُبُّ اللّه ِ لا يَجْتَمِعانِ في قَلبٍ أبدا"
دنیا کی محبت اور اللہ کی محبت ایک دل میں اکٹھا نہیں ہوسکتی؛
(تنبيه الخواطر: 2/122)

 

Subscribe to اللہ کی محبت
ur.btid.org
Online: 11