امیرالمومنین علی علیہ السلام

08/06/2019 - 17:23

امیرالمومنین (عليه السلام)
«لا تُحَدِّثِ النّاسَ بِكُلِّ ما سَمِعتَ بِهِ، فَكَفى بِذلِكَ كَذِبا.»
لوگوں سے جو کچھ سنتے ہو مت کہو، کیونکہ تمہارے جھوٹے ہونے کے لئے یہی کافی ہے۔

(نهج البلاغه (صبحی صالح) ص 459، مکتوبات نمبر 69)

08/26/2018 - 15:29

«... جو کچھ میں نے پہنچانا تھا، پنہچادیا اور یہ ہر حاضر اور غائب شخص پر حجت ہے  اور ہر اس شخص پر بھی حجت ہے جو یہاں پر موجود ہے یا نہیں، دنیا میں آچکا ہے یا نہیں آیا۔ ہر حاضر شخص، غائب کو اور ہر باپ اپنی اولاد تک ولایت کا اعلان پہنچانے کی ذمہ داری رکھتا ہے۔»
احتجاج طبرسی، ج1، ص150

دونوں میں سے ایک محبت!
11/20/2017 - 12:32

امیرالمومنین علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے:
"كما أنّ الشَّمسَ و اللَّيلَ لا يَجْتَمِعانِ، كذلكَ حُبُّ اللّه ِ و حُبُّ الدُّنيا لا يَجْتَمِعانِ"
( غرر الحكم: 7219 )
جس طرح رات اور دن ایک جگہ پر جمع نہیں ہو سکتے،

Subscribe to امیرالمومنین علی علیہ السلام
ur.btid.org
Online: 32