Thu, 09/21/2017 - 08:39
” قرآن اور اہل بیت علیہم السلام “ کی مثال ایک پرندہ کے دو پر کی ہے اور ایک پر کے نہ ہونے کی صورت میں پرندہ پرواز نہیں کرسکتا؛ یعنی ایک کے نہ ہونے کی صورت میں کمال اور نجات کا راستہ ہموار نہیں ہوسکتا؛ تشیع کی ثقافت میں قرآن اور اہل بیت علیم السلام کی جدایی ناممکن ہے؛ جو اہل بیت علیہم السلام کا پیروکار ہے وہ قرآن سے جدا نہیں ہوسکتا؛ اور جو قرآن سے حقیقی طور پر منسلک ہے اس کا اہل بیت علیہم السلام سے جدا ہونے کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔
Add new comment