حضرت مسلم بن عقیل کا کوفہ میں پہنچنا

Sun, 07/02/2017 - 03:58
حضرت مسلم بن عقیل  کا  کوفہ میں پہنچنا

حضرت مسلم جب کوفہ پہنچے تو وہاں مختار بن ابی عبیدہ کے گھر میں رہائش پذیر ہوئے۔ شیعیان اس گھر میں آپ کو ملنے آتے۔ حضرت مسلم نے حضرت امام حسین (علیہ السلام) کا خط انہیں پڑھ کر سنایا [1]

البتہ مسعودی نے کہا ہے مسلم، کوفہ میں مسلم بن عوسجہ کے گھر رہائش پذیر ہوئے۔ [2]

ابن جوزی نے مسلم ابن عوسجہ کے گھر کا ذکر کیا ہے۔ [3] ابن عساکر کہتا ہے کہ 12000 افراد نے مسلم کے ہاتھ پر حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی بیعت کی۔ [4] بعض نے بیعت کرنے والوں کی تعداد 18000 لکھی ہے۔ [5] دیگر بعض نے 30000 افراد ذکر کی۔ [6]

حوالہ جات:

1) ابن قتیبہ الدینوری، الأخبار الطوال، ص231 2) المسعودی، مروج الذہب و معادن الجوہر، ج3، ص54

3. ابن الجوزی، المنتظم فی تاریخ الأمم والملوک، ج 5، ص325

4. ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ج14، ص213

5. ابن قتیبہ الدینوری، الأخبار الطوال، ص235

6. ابن قتیبہ الدینوری، الامامہ و السیاسہ، ج2، ص8

7. ابن قتیبہ الدینوری، الاخبار الطوال، ص231

kotah_neveshte: 

حضرت مسلم بن عقیل عالم اسلام کی وہ عظیم شخصیت ہیں جن کی شجاعت اور اخلاق اور وقت کے امام کی پیروی اور تبعیت کرنا ان کا شیوہ رہا؛ اس عظیم شخصیت جو سفیر امام حسین علیہ السلام کے عنوان سے کوفہ پہنچے اور ہزاروں لوگوں کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے وہاں حاضر ہونے کے واقعات رونما ہوئے جو اس فوٹو میں بیان کیا گیا ہے؛

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
6 + 4 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 42