حضرت مسلم

حضرت مسلم بن عقیل  کا  کوفہ میں پہنچنا
07/02/2017 - 03:58

حضرت مسلم جب کوفہ پہنچے تو وہاں مختار بن ابی عبیدہ کے گھر میں رہائش پذیر ہوئے۔ شیعیان اس گھر میں آپ کو ملنے آتے۔ حضرت مسلم نے حضرت امام حسین (علیہ السلام) کا خط انہیں پڑھ کر سنایا [1]

البتہ مسعودی نے کہا ہے مسلم، کوفہ میں مسلم بن عوسجہ کے گھر رہائش پذیر ہوئے۔ [2]

حضرت مسلم(ع) کون تھے؟
04/16/2017 - 11:16

حضرت مسلم ابن عقیل (ع) امام حسین (س) کے سفیر اور مکتب کربلا کے پہلے شھید ہیں۔ جنہیں کوفہ کی سرزمین میں یزیدیوں نے انتہائی ظلم وستم سے شھید کیا۔ آپ انتہائی شجاع، عابد اور اپنے زمانے کے امام کے وفادار شیعہ تھے اور اپنی شہادت کے ذریعے شجر اسلام کی آبیاری کی۔

حضرت مسلم
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: اس مضمون میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ حضرت مسلم تین اماموں کے ہم عصر تھے، اور معصومیں(علیہم السلام) نے آپ کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا اور آپ کی بعض خصوصیات کو بیان کیا گیا ہے جو امام حسین(علیہ السلام) نے آپ کے بارے میں فرمایا۔

Subscribe to حضرت مسلم
ur.btid.org
Online: 37