امامت
خلاصہ: آیت ولایت میں ولیّ سے مراد کو بیان کرنے کے بعد، ولیّ کے معانی بیان کیے جارہے ہیں۔
خلاصہ: ولایت اور حکومت، اللہ تعالیٰ کا حق ہے، لہذا جسے اللہ اذن دے وہی شخص حکومت کرسکتا ہے۔
حضرت علی(ع) کے نزدیک ملک وبادشاہی جو حق کو قائم کرنے اورباطل کو زائل کرنے کے لئے نہ ہوتو وہ دنیاکی پست ترین چیزوں سے بھی زیادہ پست تھی، یہی سبب ہے حضرت علی(ع)کے نزدیک اس حکومت کی قیمت جو عدل وانصاف قائم کرنے میں ناکام ہو ان کی پھٹی ہوئی جوتیوں سے بھی کمتر تھی، جس میں سماج کے ستم زدہ اور مظلوموں کو انصاف نہ مل سکے، اسی تناظر میں مندرجہ ذیل مختصر توشتہ خود امیرالمؤمنین کی زبانی ملاحظہ فرمائیں کہ آپ کی خلافت ظاہری سے پہلے دین کی حالت کیا تھی۔
اگر شیعہ حق پر ہیں تو وہ اقلیت میں کیوں ہیں؟ اور دنیا کے اکثر مسلمانوں نے ان کو کیوں نہیں ماناہے؟ جواب ملاحظہ فرمائیں
منصب امامت، خدا کا لطف ہے جواللہ کی جانب سے اسکے بندوں کے شامل حال ہے۔
اسلام میں امامت کی بحث ایک خاص اہمیت کی حامل ہے اور قرآن مجید نے اسے انسان کے کمال کی آخری سیڑھی جانا ہے۔