امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف)

دوسرے مذاہب میں لمبی عمر
12/24/2018 - 12:46

خلاصہ:  لمبی عمر  کا مسئلہ صرف امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) سے وابستہ نہیں ہے بلکہ دوسرے ادیان میں بھی اس بات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔

جاہلیت کی موت کے اسباب
04/23/2018 - 10:23

پیغمبر اکرم (صلّی ‌الله عليه و آله و سلّم):
«مَن اَنكَرَ القائِمَ مِن وُلدي أَثناءَ غَيبَتِهِ ماتَ ميتَةً جاهِليَّةً»
جو شخص میرے بیٹوں میں سے قائم (مہدی عج) کی غیبت کے زمانہ میں انکار کرے گا تو وہ جاہلیت کی موت مرے گا۔
(منتخب‌الاثر، ص 229)

امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے وزیر
02/13/2018 - 08:23

خلاصہ: حضرت عیسی(علیہ السلام)، امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کی وزیر ہونگے۔

حضرت عیسی(علیہ السلام) امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کی اقتداء کرینگے
02/06/2018 - 18:31

خلاصہ: جس وقت امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) ظھور کرینگے اس وقت حضرت عیسی(علیہ السلام) آپ کی اقتداء کرینگے۔

 حضرت عیسی(علیه‌السلام) قیامت سے پہلے
02/06/2018 - 18:26

خلاصہ: حضرت عیسی(علیہ السلام) سے حقیقی محبت کرنے والے امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے پیچھے نماز پڑھیں گے۔

امام  صادق(علیہ السلام) کی نظر میں امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کی غیبت کی حکمت
07/05/2017 - 07:57

خلاصہ: امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے بارے میں ہر باطل پر رہنے والا شک کریگا۔

Subscribe to امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف)
ur.btid.org
Online: 29