ذکر
02/16/2020 - 21:53
خدا کو یاد رکھیں کہ خدا کی یاد کامیابی و کامرانی کا وسیلہ ہے، خدا کا ذکر ثابت قدمی کی پشت پناہ ہے، جتنا زیادہ ہوسکے ذکر خدا کیا کریں کیونکہ نجات کا واحد راستہ خدا کے ذکر میں ہی ہے۔
09/18/2019 - 12:54
خلاصہ: اگر انسان نے خدا کے ذکر کی مٹھاس کو چکھا ہے تو خداوند متعال بھی اسکی دعا کو سنتا ہے۔
08/13/2018 - 18:49
خلاصہ: اپنے دل کو میرے لئے نرم کرو اور تنہائیوں میں مجھے زیادہ یاد کرو۔
01/06/2018 - 12:07
جب دعا کرنا چاہو تو اس سے پہلے نماز ادا کرو، یا صدقہ دو یا کوئی نیک کام انجام دو یا پھر کوئی ذکر کہو۔
(عوالى اللآلى، ج 1، ص 110، ح 16)
04/16/2017 - 11:16
خلاصہ: ذکر انسان کی سعادت کے لئے بہت ضروری ہے، ذکر دو طریقہ کا ہوتا ہے ایک لفظی اور دوسرے معنوی، لفظی ذکر معنوی ذکر کے لئے مقدمہ ہوا کرتا ہے۔