نصیحتیں

05/11/2024 - 08:48

علامہ مجلسی علیہ الرحمۃ سید ابن طاووس علیہ الرحمۃ سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: مجھے صُحف ادریس میں ملا ہے کہ اپ (س) نے فرمایا : ’’اے انسان !

05/06/2024 - 06:23

ابن عباس نقل کرتے ہیں کہ ہم رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے اخری حج (حجة الوداع) میں ان کے ہمراہ تھے ، رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے خانہ کعبہ کی کنڈی پکڑی اور میری طرف رخ کر کے کہا :

آمادہ ہو کہ تمہیں اخری زمانہ کی نشانیوں سے باخبر کروں ؟

12/03/2023 - 08:54

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے قران کریم کی تلاوت کے سلسلہ میں فرمایا:«تلاوت کا حق یہ ہے [انسان] قران کے احکام پر عمل کرے اس کے دیئے ہوئے وعدہ پر امید رکھے اور جن ایات میں عذاب الھی کا وعدہ کیا گیا ہے اس سے دل میں خوف لائے»۔ (۱)

11/22/2023 - 09:17

سید ابن طاووس نے ایک دوسرے مقام پر نقل کرتے ہوئے تحریر کیا کہ مجھے صحف ادریس علیہ السلام میں ملا ہے کہ اپ علیہ السلام نے فرمایا: اے انسان آگاہ رہ اور یقین کر کہ تقوا اور پرہیزگاری، عظیم حکمت ، بزرگ نعمت ، نیکی و سعادت کی جانب ھدایت کرنے والا ، اچھائیوں ، فہم و عقل کے دروازے کی کنجی ہے کیوں کہ خد

Subscribe to نصیحتیں
ur.btid.org
Online: 83