دنیا
06/10/2017 - 11:29
خلاصہ: خداوند متعال نے اس دنیا کو آزمایش کے لئے خلق کیا ہے جو بھی اس دنیا میں اس کی آزمایشوں میں کامیاب ہوگا اس کو آخرت میں نعمتوں سے نوازا جائیگا، اور آزمایش کبھی مال و ثروت کے ذریعہ کی جاتی ہے اور کبھی تنگ دستی کے ذریعہ۔
04/16/2017 - 11:16
خلاصہ: امام علی النقی(علیہ السلام) نے دنیا کو بازار سے تشبیہ دی ہے، جو اس میں خدا کی اطاعت کریگا وہ کامیباب ہوگا اور جو اس کی نافرمانی کریگا اس کا شمار گھاٹہ اٹھانے والوں میں ہوگا۔