عالم اسلام
امام حسین ابن علی نے عالمِ اسلام کے ضمیروں کو جھنجھوڑا اور مختلف شہروں میں اپنے سفیر روانہ کئے ، امام حسین علیہ السلام کا آخری انقلابی قدم اُس وقت سامنے آیا، جب امام آٹھ ذی الحجہ کو احرامِ حج کو عمرہِ مفردہ میں تبدیل کرکے کوفہ کے لئے نکل کھڑے ہوئے، البتہ آیت اللہ جوادی آملی حفظہُ اللّہ کے بقول خا
فلسطینیوں کی فریاد اور امت مسلمہ کی ذمہ داری
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ارشاد فرماتے ہیں : جو کسی مظلوم کی آواز سنے ، کہ وہ پکار رہا ہو ، اے مسلمانوں ہماری مدد کرو اور وہ شخص اس کا جواب نہ دے تو ایسا شخص مسلمان نہیں ہے۔ (۱)
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا : ہفتہ وحدت میں اتحادی فعالیتوں میں تیزی لائیں ۔
فلسطین پنجۂ یہود میں جکڑا ہوا ہے کیا کوئی مسلم طاقت ایسی نہیں جو فلسطین کو پنجۂ یہود سے نجات دلاسکے؟!