اعمال و عبادت

02/26/2024 - 09:29

سیر سلوک کی دنیا میں خداوند متعال کی جانب اخری فرار یہ ہے کہ کہیں ایسا نہ ہو خدا کے علاوہ کوئی اور اس کے دل پر مسلط اور حاکم ہوجائے ، اسے عرفاء کی اصطلاح میں خدا کے اندر فنا ہوجانا یا لقاء اللہ سے تعبیر کیا جاتا ہے چونکہ سیر و سلوک کرنے والا انسان اس مرحلہ میں خدا کے سوا کچھ بھی نہیں دیکھتا ، اسی

01/17/2024 - 09:30

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: «مَن تَعَصَّبَ عَصَّبَهُ اللّهُ عزَّوجلَّ بِعِصابَةٍ مِن نارٍ ؛ جو تعصب کرے گا خداوند متعال اس کے سر پر آگ کی دستار باندھ دے گا» ۔ (۱)  

مختصر شرح:

03/20/2023 - 10:14

امام علی ابن موسی الرضا عليہ السلام نے فرمایا: ماه مبارک رمضان میں نیکیاں قبول ہوتی ہیں اور گناہیں بخش دی جاتی ہیں ، رمضان میں ایک ایت کی تلاوت کرنے والے کو عام دنوں میں پورے قران کی تلاوت کے برابر ثواب ملتا ہے ، اس ماہ میں جو بھی مومن بھائی کا خندہ پیشانی کے ساتھ دیدار کرے ، قیامت میں خدا اس برا

05/14/2022 - 07:20

والدین کا رویہ ، طرز عمل اور ان کا برتاو اولاد پر اثر انداز ہوتا ہے بلکہ یوں کہا جائے کہ والدین کا ایک دوسرے کا ساتھ جتنا اچھا رابطہ ہوگا اتنا ہی زیادہ بچے فکری ، ذھنی ، جسمانی اور روحانی حوالے سے سالم و خوش اخلاق تربیت پائیں گے ، مرد و زن ، میاں بیوی کے درمیان موجود جسمانی اور ظاھری فرق ھرگز زند

ماہ رجب
02/23/2022 - 09:30

ابن بابویہ معتبر سند کیساتھ سالم سے روایت کرتے ہیں کہ جب وہ رجب کے اخری دنوں میں چھٹے امام حضرت جعفر صادق علیہ السلام کی خدمت میں پہنچے تو حضرت (ع) نے انہیں مخاطب کرتے ہوئے فرمایا: اس ماہ میں روزہ رکھا ؟ انہوں نے عرض کیا فرزند رسول [صلی اللہ علیہ و الہ وسلم] وﷲ نہیں !

Subscribe to اعمال و عبادت
ur.btid.org
Online: 42