امام حسین(علیہ السلام)
خلاصہ: امام حسین(علیہ السلام) کی زندگی کا ہر لمحہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے ، اب یہ ہمارے اوپر ہے کہ ہم اس روشنی سے کس طرح استفادہ کرتے ہیں، چاہے تو اس کے ذریعہ اپنے آپ کو بلند مقامات تک رسائی حاصل کرلیں یا اسے چھوڑ کر تاریک اندہیروں میں چلے جائیں۔
خلاصہ: امام حسین(علیہ السلام) کی زندگی کا ہر لمحہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے انھوں نے اپنوں اور غیروں سب کے ساتھ کس طرح زندگی گذاری اس کو دیکھ کر اس پر عمل کرنا ہم سب کے لئے ضروری ہے۔
خلاصہ: گناہ سے بچنے کےلئے انسان کو بہت زیادہ کوشش کرنی چاہئے نہیں تو امام حسین(علیہ السلام) کی حدیث کی روشنی میں پانج چیزوں کو انجام دینا چاہئے جو کسی کے لئے بھی ممکن نہیں ہے۔
خلاصہ: امام حسین(علیہ السلام) نے اپنی مادر گرامی حضرت فاطمہ زہرا(سلام اللہ علیہا) کے فضائل کو اپنی پوری زندگی میں بیان کیا، یہاں تک کہ اپنی عمر کے آخری لمحوں میں بھی آپ نے اپنی مادر گرامی کو فراموش نہیں کیا۔