ترقی
مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کا شمار ان اہم مسائل میں سے ہے جس کی خدا کے کلام (قران کریم) اور رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی احادیث میں بہت تاکید کی گئی ہے ، امام علی علیہ السلام نے اسلامی اتحاد کو خدا کی نعمتوں اور اس کی عنایتوں میں سے شمار کیا ہے اور اپ علیہ السلام فرماتے ہیں کہ قرا
تدریس وہ پیشہ ہے جسے صرف اسلام جیسے عظیم مکتب ہی نہیں بلکہ دنیا کے ہر مذہب ، آئیڈیالوجی اور معاشرہ میں نمایاں مقام حاصل ہے لیکن یہ ایک غیرقابل انکار حقیقت ہے کہ جس طرح اسلام نے استاد و شاگرد کی قدر و منزلت کو بیان کیا ہے اس طرح کسی بھی مذہب اور آئیڈیالوجی نے بیان نہیں کیا اسی لئے رسالت پناہ اپن
خلاصہ: والدین کی حیثیت ایک معمار ایک انجینئر کی ہے جس طرح ایک انجینئرعمارت کی مضبوطی کے لئے ایسی تدابیر اختیار کر تا ہے جس کی وجہ سے عمارت مضبو ط اورپائیدار بن جائے بالکل اسی طرح ذمہ دار والدین بچوں کی تربیت میں ان تمام عناصر وعوامل کو بروئے کار لاتے ہیں جس سے سماج کو مطلوبہ انسان حاصل ہوں۔
خلاصہ:خدا نے انسان کو دنیا کی لذتوں کو حاصل نہیں کرنے کے لئے پیدا نہیں کیا۔
خلاصہ: اگر انسان نے اپنی اولاد کی تربیت صحیح طریقے سے کر لے تو یہ سبب بنتا ہے کہ وہ اس تربیت کی وجہ سے جنت میں داخل ہوں۔
انسان اپنی زندگی کے مراحل میں کئی دشواریوں پریشانیوں کا سامنا کرتا ہے اور پھر ان سے کامیابی کے ساتھ باہر آجانے کے بعد دو طرح کے مسائل کا شکار ہوتا ہے یا تو ٹوٹ جاتا ہے یا سرخرو ہوتا ہے۔