چہلم

اگر ہم معصومینؑ کے روضۂ مبارک کی زیارت کو نہ جا سکیں تو پھر ہم کیا کریں ؟ بزبان آل محمدعلیہم السلام
05/26/2018 - 21:01

جیسے جیسے اربعین امام حسینؑ کا دن قریب آتا ہے ویسے ویسے ہی جو مومنین کربلا نہیں جا سکے ان کے دل مضطرب ہو جاتے ہیں اور دل مضطرب ہوں بھی کیوں نا کیونکہ امام حسینؑ کے روضہ مبارک کی زیارت معرفت کے ساتھ کرنا ایک بہت بڑی سعادت اور اجر کی بات ہے۔ اور ہر مومن کا یہ دل چاہتا ہے کہ وہ اس خوبصورت مناسبت پر امام کے روضہ مبارک پر لازمی حاضر ہو۔

چہلم اربعین
11/07/2017 - 07:40

حضرت زینب س کی مدبرانہ "ولائی” سیاست کہ جس کے مطابق اُنہوں نے شام سے مدینہ جاتے وقت کربلا جانے پر اصرار کیا، کا مقصد یہ تھا کہ اربعین کے دن کربلا میں چھوٹا سا ہی سہی مگر ایک پُر معنیٰ اجتماع منعقد ہو سکے ۔

مؤمن کی علامت اور گناہوں سے مغفرت
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: اس مضمون میں امام حسین(علیہ السلام) کی زیارت کےثواب اور اور اس کی فضیلت کے بارے میں روایتین مختصر توضیح کے ساتھ بیان کیا گئی ہیں۔

چہلم کی حقیقت
04/16/2017 - 11:11

چکیده: چہلم سے مراد کیا ہے علماءنے اس موضوع پر کافی بحث کی ہے لیکن جس بات کا شیخ طوسی نےاستخراج کیا ہے کہ زیارت اربعین سے مراد 20صفر کو امام حسین علیه السلام کی زیارت ہے۔

شہدائے کربلا کا چہلم
04/16/2017 - 11:11

چکیده:روز عاشورا سنہ 61 ہجری کو مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم کے پیارے نواسے حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اعزہ و اصحاب کی مظلومانہ شہادت اور اس کے بعد خاندان رسول اکرم (ص) کی عورتوں اور بچوں کی اسیری اور کوفہ و شام کے درباروں اور بازاروں میں تشہیر کے چالیس دن پورے ہوجانے کی یادوں میں پورا عالم اسلام بیس صفر المظفر کو ہرسال امام مظلوم کا چہلم یا چالیسواں مناتا ہے۔

Subscribe to چہلم
ur.btid.org
Online: 53