امام حسن عسکری علیہ السلام

09/20/2023 - 10:10

آسمان امامت و وصایت کے گیارہویں تابندہ آفتاب ۱۱ ذیقعدہ ۲۳۲ ہجری کو اپنے جد کے شہر مدینہ منورہ میں متولد ہوئے اور زمانہ کے انقلابات کے باعث جب آپ کے والد گرامی کو سامرہ لے جایا گیا تاکہ حکومت آپ پر نظر رکھ سکے اور آپ کی کارکردگی کو محدود اور شیعوں سے آپ کے رابطے کو منقطع کیا جاسکے تو آپ کا

یزیدی لشکر کے ذریعہ کعبہ کی تخریب
09/19/2023 - 09:09

امام حسن عسکری علیہ السلام آخری حجت الہی امام زمانہ عج کی غیبت سے پہلے شیعوں کے سامنے حاضر ہونے والے آخری امام ہیں ، بنی عباس کے ظالم و جابر خلفاء اور حکمرانوں کے ذریعہ آپ پر شدید ترین کنٹرول اور نظارت کا سیسٹم مسلط کیا گیا تاکہ آپ کا رابطہ شیعوں سے منقطع ہوجائے لہذا آپ کے ارشادات ہمارے لئے

ظاہری اور باطنی خوبصورتی
11/03/2019 - 13:44

امام حسن عسکری (علیه السلام):

«حُسْنُ الصُّورَهِ جَمالٌ ظاهِرٌ، وَ حُسْنُ الْعَقْلِ جَمالٌ باطِنٌ»

چہرے کی خوبصورتی، ظاہری خوبصورتی ہے اور عقل کی خوبصورتی، باطنی خوبصورتی ہے۔

«بحارالأنوار، ج1، ص95، ح27»

دو خصلتیں
11/03/2019 - 13:39

«خَصْلَتانِ لَیْسَ فَوْقَهُما شَیءٌ:  الاْیمانُ بِاللهِ، وَنَفْعُ الاْخْوانِ.»

دو ایسی خصلتیں ہیں جن سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہے: اللہ پر [مضبوط] ایمان  اور [مومن] بھائیوں کو فائدہ پہنچانا

«تحف العقول، ص. 489»

امام حسن عسکری علیہ السلام
12/27/2017 - 17:47

ابو محمد کنیت حسن نام اور سامرہ کے محلہ عسکر میں قیام کی وجہ سے عسکری (علیہ السّلام) مشہور لقب ہے والد بزرگوار حضرت امام علی نقی علیہ السّلام اور والدہ سلیل خاتون تھیں جو عبادت , ریاضت عفت اور سخاوت کے صفات میں اپنے طبقے کے لئے مثال کی حیثیت رکھتی تھیں .

 

امام حسن عسکری علیہ السلام
12/17/2017 - 17:06

امام حسن عسکری علیہ السلام کے ارشادات و فرمودات۔

امام حسن عسکری علیہ السلام کی زندگی ایک نظر میں
04/16/2017 - 11:11

چکیده: اس مضمون میں امام حسن عسکری علیہ السلام کی زندگی کو مختصر طور پر پیش کیا گیا ہے۔

Subscribe to امام حسن عسکری علیہ السلام
ur.btid.org
Online: 48