بیماری کا علاج

جسمانی بیماری انسان کے گناہ کا نتیجہ
03/21/2020 - 15:03

خلاصہ: جسمانی بیماری کا آدمی کے گناہ سے تعلق پایا جاتا ہے، اس بات پر توجہ کرنا، انسان کو گناہ کے ارتکاب سے روک لیتا ہے۔

کرونا وائرس کا عالمی سطح پر پھیلاؤ، انسانیت کے لئے لمحہ فکریہ
03/17/2020 - 20:13

خلاصہ: کرونا وائرس کا دنیابھر میں پھیلاؤ سب لوگوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے، اس المناک صورتحال میں غور کرنے اور عبرت لینے کا موقع ہے۔

شفا+آیت گرافی
02/01/2020 - 17:09

وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ ﴿سورة الشعراء۸۰﴾؛ اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ مجھے شفا دیتا ہے۔

علاج کے لئے نسخہ پر عمل کی بھی ضرورت
05/22/2019 - 07:12

خلاصہ: جب طبیب نسخہ لکھتا ہے تو اس لیے لکھتا ہے کہ اس پر عمل کیا جائے، دل کی بیماریوں کا نسخہ بھی اسی طرح ہے۔

قلب سلیم کا حصول ضروری
05/22/2019 - 07:07

خلاصہ: دل کی بیماری کے نتائج انتہائی نقصان دہ ہوتے ہیں، لہذا ہر انسان کو چاہیے کہ اپنے دل کو بیماریوں سے پاک کرے اور قلب سلیم سے فیضیاب ہو۔

Subscribe to بیماری کا علاج
ur.btid.org
Online: 23