جناب زینب

حضرت زینب (س)
12/09/2021 - 09:25

تاریخ اسلام میں ایک ایسی عظیم المرتبت خاتون کا نام افق کمال پر جگمگا رہا ہے کہ جس کی شخصیت اعلیٰ ترین اخلاقی فضائل کا کامل نمونہ ہے، ایسی خاتون جس نے اپنے نرم و مہربان دل کے ساتھ مصائب کے بارگراں کو اٹھایا، لیکن اس بی بی کا عزم محکم اور اس کے قدم حق و حقیقت کے دفاع کی راہ میں ذرّہ برابر متزلزل نہ

جناب زینب(سلام اللہ علیہا)، جناب خدیجہ(سلام اللہ علیہا) کی شبیہ
12/31/2019 - 18:31

خلاصہ: جس طرح جناب خدیجہ(سلام اللہ علیہا) نے اپنے مال سے اسلام کی حفاظت کی، اسی طرح جناب زینب(سلام اللہ علیہا) نے خود کو اسلام پر وقف کرتے ہوئے اس کا دفاع کیا۔

امام سجاد(علیہ السلام) کی نظر میں جناب زینت(علیہا سلام) کی عبادت
12/31/2019 - 17:44

خلاصہ:حضرت زینب(سلام اللہ علیہا) نے کربلاء کے ان دردناک مصائب میں بھی اپنی عبادتوں کو ترک نہیں کیا اور خدا سے ارتباط کو قائم رکھا یہاں تک کے ان حالات میں بھی اپنی نماز شب کے ذریعہ خدا کو یاد کیا ۔

جناب زینب ؑاور نماز شب
04/16/2017 - 11:11

چکیده: مستحب عبادتوں میں سے ایک نماز شب ہے کہ جسکے انجام دینے کے لئے روایات و احادیث میں بہت تاکید کی گئی ہے۔ روایات میں ذکر ہوا ہے کہ یہ نماز انسان کے گناہوں کے لئے کفارہ کا کام کرتی ہے اور اس کے پڑھنے سے چہرہ نورانی ہوتا ہے، بدن سے خوشبو آتی ہے دیگر بہت سے فضائل اس نماز کے بیان کئے گئے ہیں۔ 

Subscribe to جناب زینب
ur.btid.org
Online: 13