امام موسی کاظم علیہ السلام

جہالت کی نشانی
07/01/2019 - 12:34

خلاصہ: اصول کافی کی تشریح کرتے ہوئے حضرت امام موسی کاظم (علیہ السلام) کی حدیث بیان کی جارہی ہے جو جہالت کے بارے میں ہے۔

امام موسی کاظم(علیہ السلام) کے اخلاق کا ایک نمومہ
03/27/2019 - 18:17

خلاصہ: امام موسی کاظم(علیہ السلام) نے اپنے اخلاق کے ذریعہ اپنے دشمنوں کو اپنا دوست بنایا۔

امام موسی کاظم(علیہ السلام) کی نظر میں بیکار گفتگو
03/27/2019 - 10:45

خلاصہ: جو شخص بیکار کی باتیں کرتا ہے وہ اپنے فرشتوں کے ذریعہ ایسے پیغام کو خدا تک پہونچاتا ہے جس میں اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔

امام موسی کاظم(علیہ السلام) کی نظر میں نفس کا محاسبہ
03/27/2019 - 08:38

خلاصہ: جو کوئی ہر دن اپنا محاسبہ نہ کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔

نرمی سے برتاو کرنا
06/24/2018 - 18:32

امام موسی کاظم علیہ السلام:
نرمی سے برتاو کرنا، زندگی کا آدھا حصہ ہے۔
میزان الحکمۃ، ج4، ص494

Subscribe to امام موسی کاظم علیہ السلام
ur.btid.org
Online: 86