غصہ

09/21/2023 - 10:14

آسمان امامت و وصایت کے گیارہویں آفتاب امام حسن عسکری علیہ السلام کی اندوہناک شہادت کے موقعہ پر عالم اسلام اور آپ کے فرزند امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں۔

02/24/2020 - 19:35

امام علی نقی علیہ السلام:

«الغَضَبُ عَلى مَن لاتَملِكُ عَجزٌ و عَلى مَن تَملِكُ لَومٌ»

جس پر تم طاقت نہیں رکھتے اس پر غصہ کرنا، ناتوانی ہے اور جس پر تم طاقت رکھتے ہو، اس پر غصہ کرنا، پستی ہے۔

(مستدرك الوسائل، ج 12، ص 11)

شیریں گھونٹ
01/19/2020 - 17:03

امیرالمومنین علیه السلام: تَجَرَّعِ الغَیظَ؛ فَإنِّي لَم أرَ جُرعَةً أحلی مِنها عاقِبَةً ولا ألَذَّ مَغَبَّةً؛غصہ کو پی جاؤ،کہ میں نے انجام کار کے اعتبار سے اس سے زیادہ شیریں کوئی گھونٹ نہیں دیکھا ہے،اور نہ عاقبت کے لحاظ سے لذیذ تر۔[وسائل الشيعه، جلد 7، صفحه 3880]

انسان چوپائے جیسا
02/13/2019 - 13:26

جس پر اسکا غیظ و غضب اور اسکی شہوت غالب آجائے اس کا شمار چوپائے میں ہے۔

تقوا کا دوسرے نیک صفات سے باہمی تعلق
12/04/2018 - 13:20

خلاصہ: اس مضمون میں تقوا کے معنی و مفہوم اور مصادیق کا مختصر تعارف بیان کیا جارہا ہے۔

غصہ کا علاج
11/29/2018 - 05:39

خلاصہ: تقوی اور پرھیزگاری نیز اپنی غلطیوں کو بڑا سمجھنے کا تصور غصہ کو ختم کرنے کا سبب بنتے ہیں۔

غصہ کا علاج
07/08/2018 - 18:18

غصہ آنا ایک فطرتی بات ہے مگر غصہ آنے پر صبر کرنا دانشمندی ہے۔ کہتے ہیں غصہ جب بھی آتا ہے تو اکیلا ہی آتا ہے لیکن جب غصہ جاتا ہے تو اپنے ساتھ عزت، وقار،رعب اورعقل بھی ساتھ لے جاتا ہے۔

غصہ اور موت کا باہمی تعلق
07/08/2018 - 14:15

امیرالمومنین علیہ السلام:
جو شخص اپنے غصہ کی لگام کو چھوڑ دے، اس کی موت قریب آجاتی ہے۔
(میزان الحکمت، ج8، ص443)
 

خوبصورت بستے کی کہانی
06/23/2018 - 11:54

خلاصہ: )جو حق پر ہونے کے باوجود کسی سے بدلہ نہ لے(اپنے غصہ کو قابو میں رکھے)اس کے لئے جنت کے بلند ترین مقام پر  ایک محل تعمیر کیا جائے گا۔

بہادر کون
06/23/2018 - 11:49

خلاصہ: طاقتور وہ شخص ہے جو غصے کے وقت اپنے آپ پر قابو پالے۔

Subscribe to غصہ
ur.btid.org
Online: 76