ویڈیو / غصہ برائیوں کی جڑ

Create: 09/21/2023 - 10:14

آسمان امامت و وصایت کے گیارہویں آفتاب امام حسن عسکری علیہ السلام کی اندوہناک شہادت کے موقعہ پر عالم اسلام اور آپ کے فرزند امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں۔

امام حسن عسکری علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں الغضب مفتاح کلّ شر۔ غصہ ، ہر برائی کی چابھی اور جڑ ہے۔

غصہ ، خوش روئی اور حسن خلق کے برخلاف ہے۔ امام علیہ السلام نے اپنے اس بیان کے ذریعہ برائیوں کی بنیاد اور جڑ کو ہمیں پہچنوایا  ہے تاکہ ہم ہر ایک برائی پرعلیحدہ سے توجہ اور ان سے پرہیز کے علاوہ ، برائیوں کا بنیادی اور اساسی علاج کرسکیں۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
7 + 12 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 29