نجات
انکھوں کی حیا اہم ترین حیا ہے قران کریم نے سورہ نورکی ۳۰ ویں ایت شریفہ میں ارشاد فرمایا «قُلْ لِلْمُؤْمِنينَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصارِهِمْ وَ يَحْفَظُوا فُرُوجَهُمْ ذلِکَ أَزْکي لَهُمْ إِنَّ اللَّهَ خَبيرٌ بِما يَصْنَعُونَ ؛ ترجمہ : آپ مومن مَردوں سے فرما دیں کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھا کریں اور اپ
حج و عمرہ کرنے والے شخص کا سامنا تنگ نظر، جاہل واحمق نیز جھوٹ اوربہتان باندھنے والے ایسے افراد سے ہوتا ہے جن کے نزدیک اسلام کی تعریف صرف لمبی داڑھی، اُونچا پا ئجامہ،اور منہ میں مسواک رکھنا ہے۔جبکہ اسلام کی دوسری اہم و چیدہ تعلیمات و احکام کو وہ کوئی اہمیت نہیں دیتے۔اس کے باوجود وہ اپنے خیال خام میں یہ تصور کرتے ہیں کہ وہ بہت اچھا کام انجام دے رہے ہیں۔
امیرالمومنین علیہ السلام: مَن رَکِبَ غَیرِ سَفینَتِنا غَرِقَ؛ جو ہماری کشتی کےعلاوہ کسی اور پر سوار ہوا اسکا غرق ہونا یقینی ہے۔[غررالحکم و دررالکلم حدیث ۷۳۸]
....مَن يَتَّقِ اللَّـهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا؛ سورة الطلاق﴿٢﴾جو بھی اللہ سے ڈرتا ہے اللہ اس کے لئے نجات کی راہ پیدا کردیتا ہے
خلاصہ: سچائی اس قدر اہمیت کی حامل ہے کہ جب انسان اس پر غور اور عمل کرے تو سچائی سے فائدے حاصل کرے گا۔
خلاصہ: صداقت اور سچائی کی قرآن کریم اور اہل بیت (علیہم السلام) کی احادیث میں تاکید ہوئی ہے۔
خلاصہ: انسان اگر اللہ کو خلوص کے ساتھ یاد کریگا تو وہ دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب ہوگا۔
دنیا ایک عمیق سمندر ہے جسمیں بہت سے لوگ غرق ہوچکے ہیں؛اس بنا پر اس دریا میں تقوائے الٰہی کواپنی کشتی بنا لو۔۔۔
خلاصہ: اگر لڑکیوں کی شادی ان کے وقت پر نہیں کی گئی تو ان کا حرام میں گرفتار ہونے کا خطرہ بہت زیادہ ہے۔