خطبہ فدکیہ

01/20/2020 - 20:18

حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا) نے خطبہ دیتے ہوئے غاصبوں کو مخاطب ہوتے ہوئے فرماتی ہیں:

«بئس للظالمین بدلا»

[اللہ کے بجائے شیطان کی پیروی کرنا] ظالموں کے لئے کتنی بری جگہ ہے۔ 

[خطبہ  فدکیہ]

01/18/2020 - 20:38

«بَینَةً بَصائِرُهُ، مُنْكَشِفَةً سَرائِرُهُ»

قرآن کی دین شناسی، واضح ہے، اس کی چھپی ہوئی باتیں عیاں ہیں۔

[خطبہ فدکیہ]

01/18/2020 - 20:29

«قائِداً اِلَی الرِّضْوانِ اِتِّباعُهُ»

قرآن کی فرمانبرداری، اللہ کی خوشی کی طرف لے جانے کا باعث ہے۔

[خطبہ فدکیہ]

01/18/2020 - 20:22

«وَ عَزائِمُهُ الْمُفَسَّرَةُ، وَ مَحارِمُهُ الْمُحَذَّرَةُ»

قرآن کے احکام وضاحت کے ساتھ بیان ہوئے ہیں اور حرام چیزوں سے بچایا جا چکا ہے۔

[خطبہ فدکیہ]

01/18/2020 - 20:17

«كِتابُ اللَّـهِ النَّاطِقُ وَ الْقُرْانُ الصَّادِقُ»

اللہ کی کتاب، بات کرنے والی کتاب ہے اور قرآن سچا ہے۔

[خطبہ فدکیہ]

خطبہ فدکیہ
01/15/2020 - 20:25

«وَ [جَعَلَ اللَّـهُ] الْجِهادَ عِزّاً لِلْاِسْلامِ»

اور اللہ نے جہاد کو اسلام کی عزت کے لئے قرار دیا ہے۔

(الطبرسی، أبی منصور أحمد بن علی بن أبی طالب (548هـ)، الاحتجاج، ج1، ص145)

01/15/2020 - 20:07

حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا):

«وَ[جَعَلَ اللَّـهُ] بِرَّ الْوالِدَینِ  وِقایةً مِنَ السَّخَطِ»

اور اللہ نے والدین سے نیکی کو [اپنے] غضب سے بچنے کے لئے  قرار دیا ہے۔

(خطبہ فدکیہ)

غفلت؛ شیطان کا دوسرا ہتھکنڈا
02/19/2018 - 08:22

« اسْتَحْوَذَ عَلَيْهِمُ الشَّيْطَانُ فَأَنسَاهُمْ ذِكْرَ اللَّـهِ ۚ أُولَـٰئِكَ حِزْبُ الشَّيْطَانِ ۚ أَلَا إِنَّ حِزْبَ الشَّيْطَانِ هُمُ الْخَاسِرُونَ »

عترت رسول اکرم (صلی الله علیه و آله و سلم) کی فرمانبرداری کے ثمرات؛ خطبہ فدکیہ میں
02/17/2018 - 12:35

“ أمّا وَاللّهِ، لَوْ تَرَكُوا الْحَقَّ عَلى أهْلِهِ وَ اتَّبَعُوا عِتْرَةَ نَبيّه، لَمّا اخْتَلَفَ فِى اللّهِ اثْنانِ، وَ لَوَرِثَها سَلَفٌ عَنْ سَلَف، وَ خَلْفٌ بَعْدَ خَلَف، حَتّى يَقُومَ قائِمُنا، التّاسِعُ مِنْ وُلْدِ الْحُسَيْن ِ(عليه السلام)”

زکات کے واجب ہونے کی وجہ؛ خطبہ فدکیہ
02/17/2018 - 11:52

”جعل الله... الزَّکاةَ تَزْكِيَةً لِلنَّفْسِ، وَ نِماءً فِى الرِّزقِ“
(ریاحین الشّریعة، ج 1، ص 312)
"اللہ تعالی نے زکات کو تزکیہ نفس اور رزق کی وسعت کے لئے واجب قرار دیا ہے۔"

صفحات

Subscribe to خطبہ فدکیہ
ur.btid.org
Online: 65