اثر

انسان کے اخلاق کا اس کے دل پر اثر
11/19/2019 - 11:11

خلاصہ: انسان کے برے اعمال کے وجہ سے دل اپنی اصلی حالت سے نکل جاتا ہے اور حقائق کو سمجھنے سےمحروم ہوجاتاہے اور اس کے بعد وہ اچھائی اور برائی کی تمیز کرنے کے لائق نہیں کرپاتا۔

08/14/2019 - 19:10

پیامبر اکرم (صلی الله علیه و آله و سلم)

«اَلنَّظَرُ إِلَى اَلْكَعْبَةِ حُبّاً لَهَا يَهْدِمُ اَلْخَطَايَا هَدْماً»

کعبہ کی طرف محبت سے دیکھنا بڑی شدت سے گناہوں کو ختم کردیتا ہے۔

(تفصیل وسائل الشیعة إلی تحصیل مسائل الشریعة، ج 13، ص 265)

انسان کو کس  سے دوستی کرنے چاہئے
05/08/2018 - 05:59

خلاصہ: ہمیں اس کو اپنا دوست انتخاب کرنا چاہئے جو ہمیں اللہ کی یاد دلائے۔

دوست کا اثر
03/15/2018 - 08:24

خلاصہ: انسان کو چاہئے کہ وہ اپنے لئےاچھے سے اچھے دوست کا انتخاب کرے۔

گناہ کا معاشرے پر اثر
01/10/2018 - 04:57

خلاصہ: خدایا میرے ان گناہوں کے بخش دے جن کے وجہ سے بلاء نازل ہوتی ہے۔

اعمال کا وضعی اثر
12/10/2017 - 19:35

خلاصہ: انسان کے اعمال اس کی زندگی پر اپنا اثر کرتے ہیں۔

Subscribe to اثر
ur.btid.org
Online: 31