مہدویت
غیبت کبری میں امام (علیہ السلام)سے ملاقات ممکن ہے یا نہیں؟ اس بات کو جاننے کے لئے اس مضمون کا مطالعہ کیجئے۔
خلاصہ: بعض لوگوں کے لئے یہ سوال پیش آتا ہے کہ کیا کوئی شخص اتنا طویل عرصہ زندہ رہ سکتا ہے، اس مقالہ میں دلائل پیش کیے گئے ہیں کہ ایسا ہونا بالکل ممکن ہے، ایسا پہلے تاریخ میں بھی گزر چکا ہے، اسباب کے ضوابط کے لحاظ سے بھی ثابت کیا جاسکتا ہے، چاہے ظاہری اسباب اور چاہے باطنی اور معنوی اور غیبی امور کے ضوابط کے تحت۔
خلاصہ: امام زمانہ (عج اللہ تعالی فرجہ الشریف) سے متعلق زمانہ غیبت کہ جو دو دستوں میں تقسیم ہوتا ہے ایک غیبت صغری ہے اور دوسرا غیبت کبری ۔
انتظار ایک عظیم نعمت خداوندی ہے جسمیں انسان اپنے کردار اور گفتار کی اصلاح کے ذریعے اپنے آپ اور اپنے معاشرے کو کائنات کی عظیم اور مثالی حکومت کے لئے تیار کرسکتا ہے لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ انسان فردی اور اجتماعی طور پر پہلے خود تیار ہوجائے تاکہ پورے عالم کی آفاقی حکومت کی تیاری کے قابل بنے۔
بے شک دور حاضر میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی اشد ضرورت ہے۔ ہم تمام مسلمانوں کو چاہئے کہ اپنے جزئی اختلافات کو ہوا نہ دیکر کلی مشترکات کی بنیاد پر متحد رہیں، انھیں مشترکات میں سے ایک مہدی موعود کا انتظار ہے۔ مقالہ ھذا میں اسی بات کا ذکر کیا گیا ہے کہ کس طرح ہم آپ کے انتظار کی بنیاد پر متحد ہوسکتے ہیں۔
خلاصہ: اس مضمون میں ان بعض آیات کو پیش کیا گیا ہے جو امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) سے متعلق ہیں۔
خلاصہ: اس مختصر سے مضمون میں امام زمانہ(عج) کی طولانی عمر کی توضیح اور اختصار کے ساتھ چند دلائل پیش کی گئی ہیں۔
خلاصہ: ہم امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کا انتظار کیوں کریں اور اسکی حکمتیں کیا ہیں؟۔
خلاصہ: ہر شب قدر میں امور کس کی خدمت میں پیش ہوتے ہیں؟ اس مضمون میں اس موضوع پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
خلاصہ: اس میں کیا حرج تھا کہ اگر امام زمانہ (علیہ السلام) ظہور کے دورانیہ میں پیدا ہوتے اور اس وقت اپنی سیاست کو نافذ کرتے؟ اس سوال کے دو جواب دیئے ہیں، اولاً زمین حجت خدا سے کبھی خالی نہیں ہے دوسرا یہ کہ جس شخص کو عالمی سطح پر تبدیلی لانا ہے، اسے تاریخ میں رہ کر تاریخ کے نشیب و فراز سے واقفیت حاصل کرنا پڑے گی۔