غزہ کے مظلوموں کو سلام

Create: 11/14/2023 - 07:16

سلام ہو غزہ کے مظلوم اور شھید بچوں پر

سلام ہو ان بچوں پر جنہوں نے غزہ کے ویرانے میں قران کے دامن میں پناہ لی اور آیات قران کی تلاوت کی ۔

سلام ہو ان بچوں پر جو ظلم کے خوف و ڈر سے کانپ اٹھے

سلام ہو غزہ میں میرے پیارے بچوں پر

سلام ہو آپ پر کہ اج دنیا کی مسلح ترین فوج اور پست ترین افراد کے مقابل کھڑے ہوکر مزاحمت کو ہمارے لئے با معنی کردیا

سلام ہو آپ پر کہ اپنے ننھے ہاتھوں اور کمزور جسم سے غاصب اسرائیلیوں کی حیوانیت اور درندگی کو فاش کردیا

آپ کا خون آلود چہرہ ، ٹکڑے ٹکڑے جسم ، ٹوٹی ہوئی ہڈیاں ، امریکن بم کا نشانہ بنے مکانات کے ملبے میں اواز دے رہے ہیں کہ ہم کھڑے ہیں ۔

بلا شبہ مستقبل مزاحمت کا ہے ، واقعی ہیرو آپ استقامتی افراد ہیں

اپکو تنہا نہیں چھوڑیں گے

فلسطین یقینا پیروز ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

صدر اسلامی جمھوریہ ایران ایت اللہ ابرھیم رئیسی 
۱۱نومبر ۲۰۲۳ عیسوی

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
4 + 4 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 73