قاتل اسرائیل

Wed, 10/18/2023 - 06:47

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے گزشتہ روز منگل کے دن 17 اکتوبر کی صبح جینیئس اور ممتاز علمی صلاحیت کے مالک طلباء اور دانشوروں سے ملاقات میں فلسطین کے حالیہ حالات کی جانب اشارہ کیا اور کہا: فلسطین کے سلسلے میں جو ساری دنیا کی نظروں کے سامنے ہے وہ غاصب صہیونیوں کے ہاتھوں فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی ہے، یہ ساری دنیا دیکھ رہی ہے۔

17/10/2023

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
18 + 2 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 30