ویڈیو / الحادی افکار کے پیچھے کارفرما عوامل

Create: 08/23/2023 - 04:13

موجودہ دور میں الحاد ایک نظام اور سیسٹم کی شکل اختیار کر چکا ہے ، جس کے پیچھے خطرناک عالمی سازشیں اور شیطانی ادارے مصروف عمل ہیں ، معاشرہ پر آج الحادی افکار کی یلغار ہے ، آج کا اقتصاد اور معیشت ، فیلمی دنیا ، ثقافتی و ہنری ادارے ، تعلیمی نظام ، سیاسی ڈھانچہ اور سماجی بنیادیں سب پر الحادی ثقافت و تہذیب کا دبدبہ قائم کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں ، مغربی طاقتیں ، قرآن ، پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور اسلام کی توہین کو اپنی سرپرستی میں انجام دے رہی ہیں تاکہ بشریت کو الحاد کی جانب لے جاسکیں ، معاشرہ کو الہی اقدار سے خالی کیا جاسکے ، لیکن مغرب کی اس دوغلی پالیسی کا مقابلہ جس طرح امام خمینی رح اور ایران نے کیا ہے اس نے اس باطل منصوبہ پر پانی پھیردیا ہے آج بشریت کو اسلام کی صحیح تصویر یعنی مکتب اہلبیت علیہم السلام کو پیش کرنے کی ضرورت ہے تاکہ الحاد کا مقابلہ کیا جاسکے۔ مکتب اہلبیت علیہم السلام بشریت کو بلند صحیح ویلیوز سے متعارف کرواتا ہے اور معاشرہ مثبت اقدار سے آگے بڑھتا ہے۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
5 + 5 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 32