ویڈیوز
![](https://ur.btid.org/sites/default/files/styles/article_block/public/field/image/lhd.jpg?itok=o0d1nG2J)
08/23/2023 - 04:13
موجودہ دور میں الحاد ایک نظام اور سیسٹم کی شکل اختیار کر چکا ہے ، جس کے پیچھے خطرناک عالمی سازشیں اور شیطانی ادارے مصروف عمل ہیں ، معاشرہ پر آج الحادی افکار کی یلغار ہے ، آج کا اقتصاد اور معیشت ، فیلمی دنیا ، ثقافتی و ہنری ادارے ، تعلیمی نظام ، سیاسی ڈھانچہ اور سماجی بنیادیں سب پر الحادی ثقافت