مباہلہ ال محمد (ع) کی صداقت کی نشانی

Create: 07/14/2023 - 09:27

رسول خدا (ص) نے نجران کے پادری«ابوحارثہ» کو خط لکھا اور نجرانیوں کو اسلام کی دعوت دی ، نجران کے ۶۰ تعلیم یافتہ اور دانشور جس میں علماء بھی تھے مدینہ روانہ ہوئے تاکہ نبوت کی دلیلیں دریافت کرسکیں ، رسول خدا (ص) نے فرمایا: تم لوگ سؤر کا گوشت کھاتے ہو ، صلیب کی پوجا کرتے ہو اور حضرت عیسائی (ع) کو خدا کا بیٹا مانتے ہو یہ اسلام کے خلاف ہے ۔ نجرانی انحضرت کا برجستہ جواب سن کر مبہوت ہوگئے لہذا انہوں نے جدل کرنا شروع کردیا اور رسول خدا(ص) کو مباہلہ کی پیشکش کی ، رسول خدا (ص) نے فرمایا تم اپنے بیٹوں کو لاؤ ہم اپنے بیٹوں کو لائیں ، تم اپنی عورتوں کو لاؤ ہم اپنی عورتوں کو لائیں ، تم اپنے نفسوں کو لاؤ ہم اپنے نفسوں کو لائیں ، پھر مباہلہ کریں اور جھوٹے پر خدا کی لعنت بھیجیں ۔

 

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
13 + 7 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 57