شوہر کی خدمت کا ثواب

Tue, 06/13/2023 - 06:35

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: نیک اور صالح عورت، ھزار غیرصالح مرد سے بہتر ہے ، ہر عورت جو سات دن اپنے شوہر کی خدمت کرے اور اپنے شوہر کا کام انجام دے خداوند متعال اس پر دوزخ کے سات دروازے بند کردیتا ہے اور بہشت کے اٹھ دروازے اس پر کھول دیتا ہے تاکہ وہ جس دروازے سے چاہے داخل ہو» ۔ إرشاد القلوب، ج۱، ص۱۷۵ ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
3 + 2 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 42