امام امت

Sun, 06/11/2023 - 05:49

امام خمینی (رہ) نے عالمی سامراج یعنی دنیا کو تباہ و غصب کرنے والے امریکا اور مغربی ممالک کے حکمرانوں کو متعدد بار ناکامی سے روبرو کیا ، ان کی انکھوں سے سکون کی نیند چھین لی ، اسرائیل کینسر کا ٹیومر ہے اسے خطے سے ختم ہوجانا چاہئے کا نارہ دیا ، بصیرت و صبر اور استقامت کے ذریعہ نفاق سے جنگ کی اور اپ نے اس راستہ کو کامیابی و کامرانی کیساتھ طے کیا ۔

رھبر معظم انقلاب اسلامی ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

۳ جون ۲۰۰۸ عیسوی

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
15 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 42