تَفَکُر، با بصیرت دل کی حیات

Sun, 07/23/2023 - 07:22

إنَّ التَّفكُّرَ، حَياةُ قَلبِ البَصيرِ كما يَمشي المُستَنيرُ في الظُّلُماتِ بالنورِ ، يُحسِنُ التَّخلُّصَ  و يُقِلُّ التَّربُّصَ ۔ (۱)

یقینا تَفَکُر، با بصیرت دل کی حیات ہے، جس طرح ہاتھوں میں چراغ لئے انسان تاریکی میں چراغ کے سہارے چلتا ہے، آسانی کیساتھ مشکلات سے نجات پاتا ہے اور کمتر خوف مند ہوتا ہے اور ٹھہرتا ہے ۔

لہذا ہر روز کم سے کم ۱۵ منٹ اس پروگرام کے سلسلہ میں جسے اپ نے اپنی کامیابی کے لئے بنایا ہے غور کریں ، یہ عمل اس بات کا سبب ہوگا کہ اپ کو اپ کا مقصد فراموش نہ ہو اور زیادہ کوشش کریں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

۱: مجلسی ، محمد باقر، بحار الأنوار ،ج۹۲، ص۱۷، ح۱۷ ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 19 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 74