Create: 06/01/2023 - 09:27
امام خمینی رہ کی قیادت میں ۱۱ فوریهٔ ۱۹۷۹(انیس سو انیاسی) کو پیروز ہونے والے اسلامی انقلاب کے سلسلے میں اندرونی اور بیرونی دشمن یہ گمان کرتے تھے کہ امام خمینی کے انتقال کے بعد اسلامی حکومت کا خاتمہ ہوجائے گا مگر خدا کی عنایتوں سے یہ انقلاب ، تمام اندرونی اور بیرونی مشکلات کے باوجود دن بہ دن اگے بڑھتا گیا اور ایک قد آورد درخت بن گیا ۔
…………..
Add new comment