طبس

04/24/2023 - 10:22

۲۵ اپریل ۱۹۸۰ عیسوی کو طبس کے صحرا میں ایران کے مقابل امریکی فوج کو کھلی شکست ہوئی ہے، اس فوجی حملہ میں شیطان بزرگ امریکہ نے بدترین شکست کھائی ہے، اس حملہ میں شیطان بزرگ کی ناکامی اور فاش شکست ہمارے ذہنوں میں ابرہہ کے ہاتھیوں کے لشکر کی یاد تازہ کرتی ہے ، ابرہہ کے لشکر والے امریکہ ظالم افواج کی ط

04/24/2023 - 09:39

ہیلی کوپٹر اور طیاروں کے ذریعے حملہ کیا گیا، آئے تھے تاکہ طبس میں اتریں، داخل ہو جائیں، اپنے خیال میں تحویل میں لیے افراد کو چھڑوا لیں اور اپنے ساتھ لے جائیں لیکن وہ معروف طبس کا واقعہ پیش آیا۔ خداوند متعال نے انہیں رسوا کر دیا، ان کے طیارے اور ہیلی کوپٹروں میں آگ لگ گئی اور طبس سے نامراد لوٹنے پ

Subscribe to طبس
ur.btid.org
Online: 51