Mon, 12/26/2022 - 07:20
امام علی علیہ السلام نے فرمایا : اِنَّ فاطِمَةَ بِنْتَ رَسُولِ اللّهِ صلى الله عليه و آله لَمْ تَزَلْ مَظْلومَةً مِنْ حَقِّها مَمْنُوعَةً وَ عَنْ ميراثِها مَدْفُوعَةً لَمْ تُحْفَظْ فيها وَصيَّةُ رَسُولِ اللّهِ صلى الله عليه و آله وَ لا رُوعِىَ فيها حَقُّـهُ وَ لاحَـقُ اللّهِ عَـزَّوَجَلَّ وَ كَفى بِاللّهِ حاكِما وَ مِنَ الظّالِمينَ مُنْتَقِما ۔ (۱)
رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی بیٹی ہمیشہ مظلوم تھیں ، اپ کو اپ کی میراث سے محروم کردیا گیا ، اپ کے سلسلہ میں رسول خدا (ص) کی وصیت پر عمل نہ کیا گیا ، اپ کے سلسلہ میں خدا اور رسول خدا (ص) کے حق کی رعایت نہ کی گئی ، خداوند متعال ظالموں سے انتقام لینے اور انصاف کرنے کیلئے کافی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: امالى شيخ طوسى ، ص۱۵۵، ح ۲۵۸ ۔
Add new comment